

Loading content...
اگر انسان شان خاندان اقدس علیھم الصلوات والسلام کیلئے کوئی دلیل لائے تو یہ استخفاف نہیں عین قانون ہے انبیا علیھم السلام اور خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام کی ذات میں اگر ہدایت کا وجود نہ پایا جائے اور تازہ بہ تازہ ٹیلیفون پہ پیغام مل رہے ہوں اور ہر لمحے میں ایک پیادہ دوڑ رہا ہو جو ذرا ذرا سی بات پہ ڈانٹ ڈپٹ بھی کر رہا ہو اور کہنے کی باتیں بھی بتا رہا ہو تو یہ آنے والے نمائندے کا قصور نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار