

Loading content...
ایک مرتبہ پھر وحی کے تصاویر مختلف فریموں میں دیکھ لیں ( (1وحی سری ( (2وحی جھری ( (3وحی فطری ( (4وحی تکوینی ( (5وحی تشریعی ( (6وحی قولی ( (7وحی فعلی ( (8وحی نبوی ( (9وحی جنی ( (10وحی کتابی ( (11وحی قرآنی ( (12وحی ذاتی ((13 وحی ملکی ( (14وحی ابلیسی ( (15وحی نبوتی ( (16وحی امامی وغیرہ وغیرہ ۔اب کوئی صاحب وحی کی جامع و مانع تعریف وضع کرنا چاہے بھی تو محال ہے اور جو تعریفیں رائج ہیں وہ تو ہر مقام کیلئے وحی کا مفہوم بدل دیتی ہیںکہیں وحی سے مراد کچھ ہے کہیں کچھ ہے ۔ اگر اسکے ایک معنی نبی وقت کیلئے تازہ بہ تازہ احکام کے لئے جائیں تو یہ ایک مضحکہ خیز بات لگتی ہے جو شھد کی مکھی کی سرشت میں ایک قوت بھر دیتا ہے اور اسے ؛ وحی ؛ کا نام عطا فرما دیتا ہے وہ اپنے جملہ ہدایات نبی کی سرشت میں داخل کر دے توکیا وہ اس پہ قادر نہیں یا اسکی توہین ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار