

Loading content...
یعنی اللہ نے روز میثاق تخلیق ارض و سما سے ما قبل عہد و پیمان لیکر ایک کتاب و حکمت ہر نبی کو عطا کر دی تھی یعنی معاملہ جو بھی ہے ازل کاہے بات رسولوں کی نہیں ہر نبی صاحب کتاب ہے مگر ہر نبی کتاب نزولی کا حامل نہیں ہے.ثابت ہوا کہ انبیا علیھم السلام کوایک کتاب روز میثاق عطا ہوئی جو انبیا و رسل علیھم السلام کی معیت میں نازل ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار