

Loading content...
ایک کتاب تو وہ ہوگی جو نبی کے وجود میں آنے سے ہی اسکے ساتھ ہوتی ہے جب بھی کوئی نبی عالم بالا سے عالم ناسوت میں واردہوگا کتاب ساتھ لیکر آئے گا جیسا کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام نے پیدا ہوتے ہی فرمایا کہ میں اللہ کا عبد ہوں اور کتاب سا تھ لایا ہوں حالانکہ ان پر نزول انجیل 40سال بعد ہوا ہے مگر روز اول وہ جس کتاب کا اپنے ساتھ ہونے کا ذکر فرما رہے ہیں وہ انجیل کے علاوہ ہی کچھ ماننا ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار