

Loading content...
یعنی یہ قانون الہی ہے کہ انبیاعلیھم السلام کی معیت میں کتاب کو نازل کیا جاتا ہے یہ ناممکن ہے کہ رسول ہو اور کتاب نہ ہو اگر ایک لمحہ بھی رسول کو کتاب سے سبقت ملے گی تو شرط معیت باقی نہ رہے گی معیت کے معنی ہی یہی ہیں کہ وہ ساتھ ہی ہواب کتاب کا نزول ہوگا تو رسول بھی نازل ہوگا یہ نہیں ہو سکتا کہ کتاب آسمان سے نازل ہو اورنبی شکم مادر سے پیدا ہو اور اس کے باوجود کوئی دعویٰ کرے کہ یہ ایک دوسرے کی معیت کے حامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار