

Loading content...
اور جو کچھ ھم نے تمہاری طرف کتاب میں سے وحی کیا ہے یہ حق ہے اور جو تمہارے آگے ہے اسکی تصدیق کرنے والی وحی ہے یعنی وحی کا کتاب سے ہونا ثابت ہوتا ہے اب ایک اور ایت دیکھ لیں جس میں وحی کا کتاب سے نہیں حکمت سے تعلق پید ہواہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار