Loading content...
تفسیر صافی میں ہے کہ لفظ خیرات دونوں جہانوں پر محیط ہے یعنی دنیا و آخرت کی جملہ خوبیوں اور منافع کا نام خیرات ہے اب خود سوچئے فعل الخیرات کے معنی کیا ہونگے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار