

Loading content...
فعل لخیرات کی وحی تو ائمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام تک ثا بت ہو جاتی ہے پھر لفظ خیرات کے معنی بھی قرآن سے دیکھ لیں ۔سورہ توبہ میں ہے ۔ لکن الرسول والذین امنوا معہ جھدواباموالھم وانفسھم واولئک لھم خیرات ــالخ ( (88
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار