

Loading content...
یہ دہرا رویہ اس لئے ہے کہ نوع کے معاملے میں کیونکہ ان کی اپنی ذات بھی جبرائیل سے بلند ہونا ھوتی ہے اس لیئے وہاں سیدالملائکہ کی عظمت تک کو ملحوظ نہیں رکھتے مگر ضد ہے تو ان مظلومین سے کہ جنکا صرف ایک ہی وارث دنیا میں باقی ہے اور وہ بھی غیبت میں خون کے آنسو رو رہا ہے انھیں فی الحال اس کا خطرہ نہیں ہے ہر بات بلا خوف و خطر کر دیتے ہیں کوئی روکنے والا ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار