

Loading content...
والے ہتھیار ہیں خود دیکھیں جب نوع کے اعلی ہونے کا سوال پیدا ہوتا ہے تو ائمہ اطہار علیہم السلام کی خدمت جناب جبرائیل سے کروا دیتے ہیں اور جب شا ن ائمہ اطہار علیہم السلام کا سوال آتا ہے تو انھیں جبرائیل کے دیکھنے اور پیغا م وصول کرنے تک کی صلاحیت سے محروم کر دیا جاتا ہے اور وہ وحی کے میرٹ پہ پورے نہیں اترتے اور جبرائیل ایک ایسی اعلیٰ چیز بن جاتے ہیں کہ ان کے معیار تعلیم پر خود کوئی امام پورا نہیں اترتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار