

Loading content...
اب یہاں یہ بھی سامنے آتا ہے کہ وحی صرف رمزیہ کلام یااشاراتی گفتگو ہے ہی نہیں بلکہ فعلی بھی ھوتی ہے یہ سمجھ نہیں آتا کہ یہ استعداد فعل ہے جبلت ہے؟ جو فعل کی حیثیت رکھتی ہے ہے یا ملکہ ذات کی حیثیت سے ہے یا احکام کی جبلی اطاعت کے طورپر ہوتی ہے یا پھر جبرائیل علیہ اسلام آ کر حلول فرما کرکام کرواتے ہیں؟ یہ بھی یاد رہے کہ یہ بات ان لوگوں کے عقائد کے خلاف ہے کہ کسی امام علیہ السلام کی خدمت میں کبھی وحی لیکر جبرائیل آتے ہوں کیونکہ انکے بقول نعوذ باللہ امام اتنا صاحب فضل و شرف کا حامل نہیں ہوتا کہ کہ جبرائیل امیں کو بھی دیکھ سکے یا وحی حا صل کر سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار