

Loading content...
زمین کو وحی ہورہی ہے یہ داخل ذات نہیں اس سے ثابت ہوا نبی کی وحی بھی داخل ذات نہیں تو یہ لوگ اسے بہترین استدلال قرار دیتے کیونکہ حقیقتاً انکامقصد ہی انبیاء کا استخفاف ہے اس لئے اسکا کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار