

Loading content...
ایک نظریہ یہ بھی سننے میں آیاہے کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اللہ اور مخلوق میںیہی فرق ہے اسکے سارت صفات ذاتی ہیں مستقل ہیں اور مخلوق کی کوئی صفت ذاتی نہیں ہے ۔اگراس کلیے کودرست مانا جائے تو یہ دہرااصول ہوجائیگا یعنی خالق کے سبھی صفات عین ذات ہیں وہ اس لیے افضل و اشرف ہے اور انسان کی کوئی اعلی صفت داخل ذات نہیں اس لیئے اشرف و اعلی ہے یہ کیسا فلسفہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار