

Loading content...
اس آیت سے ثابت ھوتاہے کہ شہد کی مکھی کو بھی اللہ نے وحی فرمائی یہاں کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ فطری و جبلی وحی ہے یعنی جبلت اور فطرت میںہدایت بھر دی گئی ہے جو خارج سے آنے والی وحی نہیں ہے اس پر میں عرض کرونگا کہ یہ وحی فطری ہے یا سرشت میں ہدایت بھر دی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار