

Loading content...
اس وحی کے بارے میں بھی علما فیصلہ کریں کہ یہ وحی جو ہے وحی کی کونسی قسم میں داخل ہے اور وحی کی کونسی تعریف پر یہ وحی پوری اترتی ہے بہرحال اتنا تو ثابت ہے کہ یہ وحی نہ فطری و جبلی ہے اور نہ تشریعی کیونکہ تشریعی وحی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انبیا علیھم السلام سے مخصوص ہے اگر تشریعی مانیں تو حوارین کو نبی ماننا پڑے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار