

Loading content...
اب اس پہ اعتراض ھو سکتا ہے کہ وحی تو اللہ کی طرف سے ھوتی ہے اور نبی صرف ابلاغ کرتا ہے پہنچاتا ہے اوراس مسلمہ کو بھی پیش کریں کہ بعض اوقات فاعل حقیقی کے بجائے فاعل مجازی کی طرف فعل کو نسبت دی جاتی ہے اورکہیں کہ جناب ذکریا علیہ السلام فاعل مجازی تھے اور فاعل حقیقی اللہ جل جلالہ ہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار