

Loading content...
جناب ذکریا علیہ السلام نے محراب عبادت سے نکل کر قوم سے وحی فرمائی کہ صبح اور شام کو تسبیح کیا کرو اس آیت میں اوحیٰ کے فاعل جناب ذکریا ہیں اور الیھم کی ضمیر قوم کی طرف راجع یعنی ایک نبی نے قوم کو وحی فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار