

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جتنے بھی تصورات وحی ہیں وہ ناقص و ناقابل قبول ہیں مثلاً وحی سے مراد خود جناب جبرائیل علیہ السلام ہیں یا پھر وحی کو انبیا علیھم السلام تک مخصوص سمجھا جائے یا یہ کہا جائے کہ آئمہ اطہار علیھم السلام وحی کی آمد کا دعوی نہیں کرسکتے یا یہ کہ قرآن بذریعہ وحی نازل ھوا ہے یا یہ کہا جائے کہ وحی صرف اللہ جل جلالہ سے مخصوص ہے تو ان نظریات کی تردید خود کلام الہی میں موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار