

Loading content...
اگران سبھی تشریحات کو جمع کر کے دیکھا جائے تو آدمی پریشان ھو جاتا ہے کہ یہ وحی توایک گورکھ دھندا ہے ( خلط مبحث) ہے اور ابتزال سے پر ہے گویا یہ تشریحات ایک راکھ کا ڈھیر ہیں جن میں سے وحی کی حقیقت کو تلاش کرناامرمحال ہے کیونکہ وہ اس میں موجود ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار