

Loading content...
وحی ترکیب الفاظ سے خالی ایک آواز کا نام ہے یا پھر وہ اشارہ بھی ھو سکتی ہے جو بعض اعضاء بدن سے کیاجائے یا لکھ کر بتایا جائے ۔بعض علما نے وحی کو ؛ رمزیہ کلام ؛ قرار دیا ہے بعض نے صرف روح الامین کے پیغام کو وحی قرار دیا ہے بعض نے اسکے اقسام وضع کر کے ہر وحی کو ایک علیحدہ نام دیا ہے اور وحی کے طریقہ نزول کی تقسیم کی گئی ہے وغیرہ وغیرہ اس میں القا ـ الہام ـ آواز بہ صورت ـ خواب ـ گفتگو بمعہ مشاہدہ و معانیہ وغیرہ سے طریقہ نزول وحی کو مشخص کیا ے بعض لوگوں نے وحی کو دو بڑی قسموں میں بانٹا ہے کہ وحی کی دو قسمیں ہیں تشریعی اور جبلی وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار