

Loading content...
ملائکہ کو کم تر سمجھنا یا انہیں سب کرنا یا ایسا فقرہ ان کے بارے میں کہنا کہ جس سے ان کی توہین ہو یہ یقینا کفر ہے ۔صورت حال یہ ہے نوع انسان کی ایک کثیر تعداد ایسی ہے جس پرخود اللہ بھی لعنت کرتا ہے ان حالات میں کیا پوری نوع ملکوت کو پوری اولاد آدم سے گھٹیا سمجھنا جائز ہے؟ میں یہ سمجھتا ہوں یہ خود ملکوت کو گالی دینے کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار