

Loading content...
یہ کیا فلسفہ ہے کہ اپنی نوع کی برتری منوانا ہو تو ہربدکار ابن آدم عرش سے افضل مان لیاجائے اورجب امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کی نصیب دشمنان توہین کرنا ہو تو عرش پہ انکا جانا جھٹلا دیا جاتا ہے کہ ابھی مولا کی ذات عرش کے قابل نہیں عرش اعلیٰ مقام ہے وہاں ان کی شبیہ تو جاسکتی ہے کیونکہ وہ تو ازل سے پاک فرشتے کو بنایا گیا ہے مگر مولائے کائنات علیہالسلام نہیں جاسکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار