

Loading content...
نور جو سب سے اول خلق ہوا وہ اپنی اولیت کے باوجود دائرہ خلق میں آتا ہے اور اس حدیث کی رو سے آدم زادہ چاہے جیسا ہی کمبخت کیوں نہ ہوگا وہ اس نور سے بھی افضل ثابت ہو گا ( نعوذ باللہ ) اسی طرح لوح و قلم سے بھی آدم زادہ افضل ہوگا عرشی و کرسی سے بھی آدم کاہر ناخلف ارفع و اعلیٰ ثابت ہوگا جس عرش پر امیرالمومنین صلوات اللہ علیہ کا جانا بھی یہی لوگ تسلیم نہیں کرتے کہ عرش کی بلندی کے قابل (نعوذ باللہ) ہمارے آقا بھی نہیں ہیں اس عرش و کرسی و حجابات سے ایک کافر و مشرک ابن آدم افضل ثابت ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار