

Loading content...
میں ایک طالبعلم کی حیثیت سے دیگر علماء ربانین کی اتباع میں خاموش رہتا مگر مجھے خطرہ لاحق ہونے لگا تھا کہ شاید جو ہمارے رفیق عقائدہیں وہ ہمارے نظریات کو بے دلیل سمجھنے لگیں گے اور گمراہی کی طرف مائل ہونگے ہاں میرے انداز قلم میں کبھی کبھی جارحیت آجاتی ہے جسکے لئے میں معذرت خواہ ہوں مگر یہ جارحیت مظلومین علیھم السلام کے دفاع میں جائز بھی ہے کہ وہ آدمی جسکی اپنی اصلیت اتنی غلیظ ہو کہ تعفن سے شمر و یزید جیسے ملاعین ناک بند کر لیں وہ لوگ خاندان تطہیرصلوات اللہ علیھم کے گھریلو معاملات پر تبصرہ کرتے ہیں اور بدبودار زبان استعمال کرتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے جو جارحیت کی شکل میں میرے قلم سے صادرہو جاتا ہے ۔آخری بات عرض کردوں ایک حدیث پیش کی جاتی ہے امام صادق صلوات اللہ علیہ کا فرمان ہے ۔فضلنا بنی آدم علیٰ سائر الخلق تفسیر صافی ف 293
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار