

Loading content...
میں یہ جو کچھ لکھ رہاہوں یہ کسی مکتبہ فکر کے خلاف نہیں لکھ رہا کسی فرد کے خلاف نہیں لکھ رہا صرف آپ لوگوں کیلئے لکھ رہا ہوں میرا غیر سے کوئی تعلق نہیں؟ انکی مرضی وہ جو عقیدہ رکھیںہمیں کوئی تکلیف نہیں ہے مگر جب ہمارے نظریات کو کمزور سمجھ کرحملہ آورہوتے ہیں تو ہمیں اسکے دفاع میں کچھ کہنا پڑتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار