

Loading content...
اب انسان کے اشرف الملکوت ہونے کا جو تصور ہے اسکا تو قلع قمع ہو چکا ہے تو ثابت ہوجاتا ہے کہ انسان کی نوع سے اعلیٰ دو نوعیں اور موجودہیں اب اعلیٰ انواع کی موجودگی میں خاندان پاک علیھم السلام کو کسی ادنیٰ نوع میں شامل کرنے کی کوششںکرنا علم دشمنی عقل دشمنی اور عداوت آل محمد صلوات اللہ علیھم کے سواکیا ہے؟اگراس استحقاق حق کے بعد پھر بھی کوئی یہ جسارت کرتا ہے تو پھر مستضعف نہیں عدو ہے اسکی نیت میں فسادہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار