

Loading content...
اور جس چیز کا اسے معلوم ہی نہیں تھا اس کی جنس فصل نوع پہ وہ کیا بات کرتا اب کوئی عالم علم معقول عالین کی ذات سے ازروئے قرآن انکارنہیں کر سکتا یعنی ان کے وجود کی نفی محال ہے اور علم معقول میں عالین کی کوئی گنجائش موجودنہیں اب تو بھاگنے کا کوئی راستہ ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار