

Loading content...
تو نے جو تکبر کیا ہے کیا تو عالین میں سے ہے؟ ابلیس یہ سمجھ رہا تھا کہ مادیات کے لحاظ سے وہ آدم سے تو اشرف ہے کیونکہ نوع بشر مادی طور پر نوع جنات سے تین درجے پست ہے مگر وہ یہ جرأت نہیں کر سکا کہ وہ عالین میں سے خود کو بتا دیتا وہ آدم پہ توہاتھ صاف کرتا ہے کہ میں اس سے بہتر ہوں مگر جب عالین کا نام آتا ہے تو سر جھکا دیتا ہے اب کوئی بتائے یہ عالین کون ہیں ارسطو کے بابا کو بھی معلوم نہیں تھا کہ عالین بھی ایک نوع ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار