

Loading content...
ارشاد ہوا کہ ابلیس سجدہ نہ کرکے پست ہوگیا ۔…عجیب بات یہ ہے کہ ابلیس تو سجدہ نہ کرکے پست ہو گیا ہے اور ملکوت سجدہ کرکے کس طرح پست ہو گئے ہیں ؟انہیں تو بلند ہونا تھا یعنی ملکوت کو سجدہ کرتے دیکھ کر پست سمجھنا ابلیسی طرز فکرہے کہنے والے کہتے ہیں کہ اللہ نے ملکوت اور آدم کا علم میں امتحان لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار