

Loading content...
اسکا جواب گزشتہ اوراق میں دیا جا چکاہے اب چند الفاظ اور سپرد قلم کرنا چاہتا ہوں آپ اس واقعہ کو قرآن پاک میں پھر دیکھیں کہ جب ملکوت کو حکم ہوا میں آدم کے پیکر میں اپنی روح کو داخل کروں تو تم فوراً سجدہ کرنا اب ذرا موجودگان کا جائزلیں کہ وہاں کون کون موجود تھے غور کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ وہاں چھ فردیں موجود تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار