Loading content...
اب ایک اور دلیل پہ بحث کر کے اگلی منزل کی طرف بڑھتے ہیں دلیل وہی پرانی ہے جس پہ قدرے بحث ہو چکی ہے وہ یہ ہے کہ کہاجاتا ہے کہ اگر انسان اشرف الملکوت نہ ہوتا تو ملکوت اسے سجدہ نہ کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار