

Loading content...
اب اس خطبے میں جو باتیں فرمائی گئی ہیں ان نکات پر غور کرنے سے اتنا تو ثابت ہو ہی جاتا ہے کہ ملکوت جملہ مخلوق سے زیادہ صاحب علم ہیں اللہ کے سب سے زیادہ قریب ہیں پھر ملکوت اور انسان وغیرہ سے کمپیریزن ( موازنہ ) بھی فرمایا ہے کہ انہیں باپ کی پشت کی ذلت سے اور ارحام کی غلاظت آلود زندگی سے محفوظ رکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار