

Loading content...
اللہ سے ڈرنے والے علماہیں اور وہ ملکوت تمہاری ذات کے سب سے زیادہ قریب ہیں نہ انہیں تو نے باپوں کی پشتوں میں ٹھہرایا ہے اور نہ ہی انہیں نطفے کے حقیر پانی سے پیدا کیا ہے نہ ہی حوادث زمانہ نے انہیں پریشان کیا ہے یہ قربت کے عطا کردہ محل میں بزرگ مرتبے پر فائزہیں پھر بھی تیری ہی مرضی سے تمام خواہشات کو سمیٹ لیتے ہیں اور تیری سب سے زیادہ فرمانبرداری کرتے ہیں اور تیری یاد سے بہت کم غفلت برتنے کے باوجود اگر وہ تیری کنہ کو دیکھ لیں تو اپنی عبادت کو حقیر سمجھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار