

Loading content...
اس دور میں تو سواریوں سے جسطرح انسان فائدہ اٹھا رہے ہیں بندر اورکتے بھی اٹھارہے ہیں جسطرح حیوانات کا ایک فی صد یا اس سے کم موٹر کارجہاز وغیرہ سے محروم ہے اسی طرح انسان کی ایک بڑی تعداد ان سہولتوں سے محروم ہے تناسب کے اعداد میں تھوڑابہت فرق ضرور ہوگا مگر پھر بھی حیوانات کا خلا تک جانا بھی ثابت ہے اور یہ انسان سے پہلے خلا میں پہنچے ہیں مگر ھم اس بات کو اہمیت نہ بھی دیں تو انسان کی فضیلت صرف جمادات و نباتات و حیوانات تک ہوگی اسکا مطلب یہ تونہیں ہے کہ ملکوت کی عظمت پہ بھی ہاتھ صاف کرلیا جائے ۔نج البلاغہ میں امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک خطبے میں ملکوت کے مقام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار