

Loading content...
کے الفاظ نہ ہوتے تو شاید کچھ نہ کچھ فضیلت انسان پہ استدلال ہو سکتا تھا مگر یہ فقرہ انسان کی شرافت کا بھانڈا پھوڑ دیتا ہے یعنی اللہ نے فضیلت کے وجوہات بیان کر دیئے ہیں کہ انسان کو سواری کا استعمال بتایا ہے اور کشتیاں بنانے کا ہنر دیا ہے جبکہ کثیر تعداد میں مخلوق ان چیزوں کے استعمال سے ناآشنا ہے پتھر شجر حیوانات میں سے کثیر تعداد میں مخلوق ہے جنہیں یہ سہولتیں میسر نہیں ہیں کھانا پکا کر کھا سکتا اور غذا کے بارے میں ہے کہ نمایاں خصوصیات کا حامل کھانا بھی دیا ہے انہی بنیادوں پر انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے لیکن یہ بنیادیں کتنی کمزورہیں کہ ان بنیادوں پر تو انسان زیادہ سے زیادہ موالید اربعہ سے اشرف قرار دیا جاسکتا ہے نہ کہ ملکوت پر اسے فضیلت دی جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار