

Loading content...
نوع بشر کی تو وہ جو ؛ خدمت خلق ؛ کریں گے میدان حشر بتائے گا جب 99.99فیصد مخلوق کو زنجیروں میں جکڑ کر ؛ جوتم پرشاد ؛ کرتے ہوئے اوندھے منہ جہنم میں داخل کرینگے تو شرافت گھر آ جائیگی ۔انسان کو اشرف المخلوقات ثابت کرنے کیلئے ایک اور آیت کی بیساکھی بھی استعمال کی جاتی ہے سورة بنی اسرائیل میں ہے ۔ولقد کرمنا بنی آدم و حملنا ھم فی البرو البحرو رزقنا ھم من الطیبت و فضلنا ھم علیٰ کثیرا ممن خلنا تفضیلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار