

Loading content...
ملکوت خدمت تو کریں پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام اور انکے چاہنے والوں کی اچھل کود فاسقین و فاجرین مچا دیں کہ ہم نوع ملکوت سے بحثیت نوع کے افضل ہیں یہ کیابات ہے کبھی یہ بھی سوچاہے کہ وہ محبان اھل بیت اطہار کی خدمت بوجہ نوع کرتے ہیں یا پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی وجہ سے کرتے ہیں؟ ۔ہاں جن لوگوں میں محبت خاندان تطہیرعلیھم الصلوات والسلام دست یاب ہوگی انکی خدمت کرناملکوت کیلئے باعث صدافتخار ہے کیونکہ انسانوں میں جو لوگ افادیت کے پیش نظر حیوانات کا احترام کرتے ہیں مثلا ًقربانی کے جانوروں کی تکریم کرتے ہیں وہ بحیثیت نوع کے نہیں بوجہ نسبت احترام وخدمت کرتے ہیں اسی طرح جو لوگ پاک خاندان تطہیر صلوات اللہ علیھم کی قربانیاں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار