

Loading content...
کیا شرافت ملکوت کے معاملے میں دیگر سارے عقائد کا ناس مارنا جائز ہے ؟ حقیقت یہ ہے کہ نوع انسان تو اتنی پست ہے کہ بلا واسطہ ملکوت کے پیغام کی متحمل ہی نہیں ہو سکتی اگرکوئی فرشتہ گھر میں آجائے تو چار دن آہ و فغاں اور نالہ و شیون کی صدائیں گھر میں گونجتی ہیں اور پست نوع بھی ملکوت کی ہے وہ کیسے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار