

Loading content...
اب انہی حضرات سے مجھے سوال کرنے کا حق ہے کہ جنھیں وہ لوگ وسیلہ الہی قرار دیتے ہیں یعنی انبیا علیھم السلام جنھیں وہ اپنے عقیدے کے مطابق نوع بشر کے کامل ترین افراد سمجھتے ہیں ذرا ان کے بارے میں اپنا عقیدہ واضح کریں کہ انھیں پیغام الہی کون دیتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار