

Loading content...
صاحبان علم معقول شرافت انسان کے ضمن میں بھانت بھانت کی بولیاں بولتے ہیں کہتے ہیں جملہ انواع عالم انسان سے پست درجے کی ہیں اور بوجہ پستی وہ ھمارے مابین وسیلہ نہیں بن سکتیں اسلئے صرف نوع انسان ہی وسیلہ بن سکتی ہے اس لیئے جو وسائط و وسائل الھیہ ہیں وہ نوع بشر کے افرادہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار