

Loading content...
جس کے اعمال قبیحہ سے زمین و آسمان تنگ ہیں جسکے دست ہوس سے کوئی جانور بھی محفوظ نہیں جسکے ظلم سے پوری دنیا کا ذرہ ذرہ خون کے آنسو رو رہا ہے یہی انسان قدسیان و کروبیان سے جبرائیل و میقائیل سے بھی بحثیت نوع افضل واعلی ہے ؛ سبحان اللہ ؛
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار