

Loading content...
جن لوگوں کی درسوں پہ اجارہ داری ہے پورا عالم اسلام ان کے رحم و کرم پہ ہے اب انکی مرضی جو گل کھلائیں کون روک سکتا ہے مگر یہ ضرور مانیں گے کہ انساں کی ملکوت پر برتری کی کوئی محکم اور مضبوط دلیل ان کے پاس ہے ہی نہیں کیونکہ وہ تو ھمہ وقت قرب الہی میں رہ کر مصروف عبادات عالیہ ہیں اب خود سوچیں کہ وہ ملکوت تو گھٹیا ہیں اور جس بدبخت کو ماں اور بہن میں تمیز نہیں وہ نوع اعلی کا فرد ہے تو کیسے؟ یہ تو یہی سمجھتے ہیں کہ نیچے انسان ہے اوپر اللہ ہے اور بس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار