

Loading content...
انھوں نے انبیا علیھم الصلوات والسلام کی بھی درجہ بندی کی ہوئی ہے اور ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ اعلی درجے کا نبی وہ ہے جو ملکوت کو دیکھے بھی اور کلام بھی سنے اوراس سے کم درجے کی نبوت یہ ہے کہ ملکوت کو دیکھ نہ سکے صرف آواز سنے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار