

Loading content...
جو لوگ انسان کو اشرف الملکوت کہتے ہیں اگر ان کی کتابوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی فضیلت و شرافت ملکوت سے انکارنہیں کر سکے کیونکہ جو انبیا علیھم السلام کو نوع بشر کا فرد سمجھتے ہیں وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ نبی کی شان یہ ہے کہ ملکوت اسے شرف ملاقات دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار