

Loading content...
ہمارے ہاں تو ساری باتیں ہی الٹی ہیں اور انسان وہاں کیا کرسکتاہے جہاں سارا معاملہ ہی الٹا کر دیا جائے اس علمی معاشرے کی کوئی کہاں تک اصلاح کر سکتا اور میں تو یہی سمجھتاہوں کہ انسان کو بیوقوف بنانے کیلئے یہ نظریہ ہی کافی ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار