

Loading content...
اور جو رسول ؛ ملکوتی ؛ ھو گا اس کی نوع پر بھی ایمان لانا واجب ھو گا اور اسکی رسالت پر بھی مگر جو رسول بشری ھو گا اسکی رسالت پر تو ایمان لانا واجب ہے بشریت پر ایمان لانا ضروری نہیں ہے اگرکسی کتاب میں اسکی نوع پہ ایمان لانے کا وجوب لکھا ہے تو کوئی منطقی وضاحت سے آگاہ فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار