

Loading content...
اگر تخلیق کی برتری ہی باعث فضیلت و شرافت ہے تو پھر زمین جو جمادات سے ہے اسے بھی انسان سے فضیلت حاصل ھو گی اور انسان بحثیت نوع کے جمادات سے بھی پست ھو جائیگا چہ جائیکہ وہ تو ملکوت پہ برتری جتلانا چاہتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار