

Loading content...
اس سے استدلال کیا جاتا ہے کہ شکم مادر کے ارتقائی مراحل بیان کر کے اللہ نے خود کو فخریہ خالقوں سے بہتر اور احسن کہا ہے لہذہ انسان کی اتنی طیب ولادت بتا رہی ہے کہ یہ ملکوت سے افضل و اشرف ہے ۔جواباً عرض کرونگا کہ اللہ نے اپنے کلام مقدس میں صرف جن و انس کی پیدائشوں کا تذکرہ فرمایا ہے حیوان کی تخلیق و پیدائش کا ذکر فرمایا ہی نہیں ہے اگر پیدائش کے ان مراحل شش گانہ ہی کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار