

Loading content...
اگراس نتیجے کو مزید اپلائی کیاجائے تو یہ توحید کوبھی متاثر کر سکتا ہے کیونکہ اللہ اپنے کمال پر قادر ہے نقائص سے مجبور و مبرا ہے وہ ظلم کذب وغیرہ کرنا چاہے بھی تونہیں کر سکتا اس میں اسکی ذات کو خطرہ ہے لہذہ اللہ مجبوراً غلط کاری نہیںکر سکتا اور جو کافر مجبورا نیکی نہیں کر سکتا اس قانون استدلال سے دونوں کا مقام برابر ھو جائیگا ( نعوذ باللہ) اس سے بڑی برائی منطق میں اور کیا ھو سکتی ہے کہ اللہ اور کافر کا مقام ایک کر دیا جائے پھر حیوانات کی دنیا تو ویسے بھی جبلت کے ماتحت ہے لہذہ حیوانات بھی مقام توحید تک جا پہنچیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار