

Loading content...
کیا یہ منطقی نتیجہ کسی احمق سے احمق فلسفی کو بھی منظور ہے اگلا مرحلہ ایک اور بھی ہے کہ کفار و مشرکین میں ہدایت و اعمال خیر کا امکان بہت ہی کم ہے اسطرح ایک ہدایت یافتہ انسان سے وہ کافر افضل ھو گا جو لاشعوری یا مجبوری میں گناہ سے بچ جائیگا علماء فقہ سے پوچھیں اضطراری اعمال یا جبلی افعال کی نہ کوئی جزا ہے اور نہ سزا نہ انھیں اچھا کہا جا سکتا ہے نہ برا اگر کسی کافر کو موت کا خطرہ ھو اور اعلان اسلام کر دے تو بے سود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار